
#karbala #waqyaekarbala #muharram #incidentofkarbala #Quranawaytojannah51 #islam #Quran #Hadees
🌺سانحہ کربلا کے اصل حقائق🌺
🍀لیکچر 7🍀
🌷حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کی وجہ کون تھا🌷
🌻 یزید نے عبیداللہ بن زیاد کو حکم نہیں دیا تھا امام حسین رضی اللہ عنہ کو شہید کرنے کا
عبیداللہ بن زیاد نے انعام کے لالچ میں امام حسین رضی اللہ عنہ کو شہید کیا
🌻 حضرت علی رضی اللہ عنہ، حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ، حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ تینوں کی شہادت کی وجہ کوفی بنے
🌻 یہود نے جو سازش حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو شہید کرنے کے لیے کی اس کا انجام حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر ہوا اور قیامت تک یہ فتنہ ختم نہیں ہونا
🌻 یہودیوں نے اس فتنہ کی بنیاد رکھی تھی جس میں وہ کامیاب ہو گئے تھے مسلمان ہی مسلمان کے خلاف ہو گیا
🌻 آج ایک فرقے نے یزید کے نام کو گالی بنا دیا وہ فرقہ امیر معاویہ کو بھی اچھا نہیں سمجھتا
🌻 یزید نے کہا تھا ابن زیاد پر اللہ کی لعنت اگر میں وہاں موجود ہوتا تو امام حسین رضی اللہ عنہ شہید نہ ہوتے
🌻 یزید نے امام حسین رضی اللہ عنہ کی خواتین سے کوئی بُرا سلوک نہیں کیا
🌷شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ🌷
🌻 امام حسین رضی اللہ عنہ 10 محرم 61 ہجری کو شہید ہوئے
🌷 یزید کی وفات🌷
🌻 یزید: 38 سال کی عمر میں فوت ہوا, 64 ہجری میں
🌻 مدتِ خلافت: تین سال نو ماہ رہی
🌻 یزید کے زمانے کے تین سیاہ واقعات
🌷 1- واقعہ کربلا
🌷 2-- واقعہ حرا
🌷 3-- ابن زبیر رضی اللہ عنہ کا محاصرہ
🌻یزید انسان کیسا تھا🌻
🌷 1- نمازی آدمی تھا
🌷 2- کفروشرک سے پاک تھا
🌻یزید کی سب سے بڑی غلطی🌻
🌷 اس نے امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر ابن زیاد کو سزا نہ دی، نہ اس کو اس کے عہدے سے معزول کیا یہ اس کی غلطی تھی
🌷 امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت میں جس جس نے حصہ ڈالا وہ اللہ سے سزا پا لے گا
🌷 اصل حقائق میں نے آپ کو بتا دیئے واقعہ کربلا اچانک نہیں ہوا تھا یہود کی سازش سے حضرت عثمان رضی اللہ شہید ہوئے وہی سازش امام حسین کی شہادت کی وجہ بنی
🌷 کوفہ والے واقعہ کربلا کے ذمہ دار 🌷
🌻 کوفہ والے اس واقعہ کے ذمہ دار تھے جنہوں نے امام حسین رضی اللہ سے غداری کی، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کی، حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے کی
🌷 کوفہ والے سب کی شہادت کی وجہ بنے🌷
🌻 1- شہادتِ علی رضی اللہ عنہ ذمہ دار کوفی
🌻 2- شہادتِ حسن رضی اللہ عنہ ذمہ دار کوفی
🌻 3- شہادتِ حسین رضی اللہ عنہ ذمہ دار کوفی
🌷اللہ ہم مسلمانوں کو اپنے دشمنوں کی پہچان کی توفیق دیں آمین🌷
🌻 تاریخ اسلام کامطالعہ ہم سب کو کرنا چاہئے،تا کہ اصل حقائق ہم جان سکیں
🍀ان لیکچرز کو آگے ضرور سینڈ کریں،اللہ ہم کر حق دیکھنے اور کہنے کی توفیق دیں آمین🍀
🌹دعاؤں میں مجھے یاد رکھیے گا🌹
✍ عالیہ انجم
0 Comments