Engineer Muhammad Ali Mirza kindly ponder

Engineer Muhammad Ali Mirza kindly ponder

انجینئر محمد علی مرزا آپ سے درخواست ہے کہ اس حوالے سے دیکھ لیں کہ جو آپ کہہ رہے کیا روایت میں بھی یہی الفاظ ہیں؟ اور اگر نہیں ہیں تو کیا یہ نبی صل اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنا تو نہیں؟ ضرور غور کریں۔ خدارا غور کریں۔

EngineerMuhammadMirza

Post a Comment

0 Comments