
جب بیوی کی زندگی بچانے کے لیے ایک شوہر نے اولاد کی خواہش چھوڑ دی۔
ملیے ایک ایسے جوڑے سے جنھوں نے وہ فیصلہ کیا جو بظاہر کسی بھی شادی شدہ جوڑے کے لیے کرنا آسان نہیں ہوتا۔ بچہ دانی کی رسولیوں کے مسئلے سے دوچار ملیحہ ہاشمی کے شوہر مشکل فیصلے تک کیسے پہنچے۔
رپورٹ: تابندہ کوکب، نعمان خان
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
BBC UrduBBC NewsBBC Urdu News
0 Comments