کورونا کی وبا کے باعث رواں سال صرف 60 ہزار مسلمانوں کو حج کرنے کی اجازت ملی ہے۔ تو اس سال کا حج عام دنوں سے کس طرح مختلف ہے؟
سعودی عرب میں مقیم ایک پاکستانی خاندان اس سال حج ادا کر رہا ہے، انھوں نے ہمیں یہ وی لاگ بھیجا
ویڈیو: حمیرا کنول
#Hajj #Arafat #Kaaba #SaudiArabia #Makkah
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
BBC UrduBBC NewsBBC Urdu News
0 Comments